طلاق سے پہلے مرد عورت ایک بار ضرور پڑھیں تحریر ۔۔#محبت_کے_سجدے

0 14
Avatar for Pakistani01
3 years ago

آو محبت کی بات کریں

چلو نفرتیں بھول جاتے ہیں

چلو سب انائیں جلا دیتے ہیں

او نا پھر سے ایک ہو جائیں تم غلط ہم غلط

یہ اچھا وہ برا سب چھوڑیں نہ رنجشیں

اس دل محلے میں پھر سے بسا لیں ایک دوسرے کو

یہ زندگانی ہے اس کا بھروسہ بھی کیا کرنا

آج ناراض ہیں تو خدا جانے یہ کمبخت زندگی پھر ہم۔کو مہلت ہی نا دے

ہاں ہاں ہم۔جانتے ہیں کچھ غلطیاں بہت بڑی ہوتی ہیں جن کو معاف کرنا آسان نہیں ہوتا

کچھ اپنوں کے دیئے زخم۔بہت گہرے ہوتے ہیں

کچھ اپنوں کی مہربانیوں کی بدولت زندگی برباد ہو جاتی ہے

پتہ نہیں کیوں اپنے یہ اتنا درد دیتے ہیں

کوئی مطلب ہوتا بھی نہیں ہے پھر بھی وہ ہم کو برباد کرنا چاہتے ہیں

ہم ان کا برا بھی نہیں چاہتے لیکن وہ پھر بھی ہم کو زخم دیتے ہیں

سنا تھا اپنے وہ ہوتے ہیں جو ہمارے خاموش درد بھی پہچان لیتے ہیں لیکن

ہمارے ساتھ کچھ اور ہی ہوا

ہمارے اپنے ہمارے عزت کے قاتل نکلے لیکن

کیا کریں

ہم۔ایسے لوگوں کو معاف نہیں کر سکتے جو ہماری زندگی کو اندھیرے میں دھکیل جاتے ہیں

لیکن رکیں ٹھہر جائیں

اللہ پہ یقین رکھیں جو آپ کے ساتھ برا کرتے ہیں میرا یقین کریں وہ کبھی زندگی میں خوش نہیں رہ سکتے

کیوں کے اللہ سب دیکھ رہا ہے

ہم بھلا کیوں ایسے فضول لوگوں کے بارے میں سوچیں جو ہماری محبت تو کیا نفرت کے بھی قابل نہیں

زندگی میں آگے بڑھ جائیں

خود پہ لوگوں کو سنوار نہ کریں

یہ لوگ بہت بے حس ہوتے ہیں ہمدرد بن کر درد دیتے ہیں

ہو سکے تو کسی کو اپنے دل پہ حکمرانی کا حق نہ دیں

سوائے محرم رشتوں کے

اگر فارس کو پڑھ رہے ہو تو

سنو نا

وہ لوگ جو کسی کا برا چاہتے ہیں کسی کو خوش دیکھ کر جلنے لگتے ہیں

وہ لوگ جو کسی کا گھر برباد کرنا چاہتے ہیں

کبھی شوہر کو بیوی کی برائی بتا کر تو کبھی بیوی کو شوہر کی

وہ لوگ جو کسی کو اتنا درد دیتے ہیں کے کوئی آپ کی وجہ سے اللہ کے سامنے رونے لگے

کسی کی عزت کو نیلام۔کرنے والو سنو نا فارس کیا کہہ رہا ہے

کسی کو اپنے مطلب کے لیئے استعمال کرنا پھر چھوڑ جانا

یہ بڑے درد والا عذاب کا مستحق ہو گا

کسی کو ستا رہے ہو تو یاد رکھے

وقت کا پہیہ گھوم رہا ہے وقت تم پہ بھی آئے گا

ستائے تم بھی جاو گے

کوئی اگر تمہاری وجہ سے رو رہا ہے نا تو یاد رکھنا

ایک ایک آنسو کا حساب خدا لے گا تم۔سے

ہائے میں کیا کروں یہ قلم لکھتے ہوئے کانپ جائے

کے ہم جب کوئی کسی سفر کو طلاق دے

پاگل مرد سنو نا فارس کیا کہہ رہا ہے

عورت بھلا بدزبان ہو

عورت بھلا بدکلام ہو

عورت بھلا فحاش ہو

عورت بھلا ناسمجھ ہو

عورت بھلا ضدی ہو عورت بھلا نا قدری ہو

عورت بھلا لڑتی ہو

عورت جھگڑتی ہو عورت عزت نہ کرتی ہو

اگر وہ ہمسفر ہے تمہاری تو اسے اپنی محبت سے اپنے رنگ میں ڈھال لو یا اس کے رنگ میں ڈھل جاو

خدا کی قسم اپنی ہمسفر کو اپنی محبتوں میں کو صدقہ دے کر تو دیکھو

عورت خود کو جتنی بھی مظبوط جتنی بھی طاقتور سمجھ لے وہ آخر ٹوٹ جاتی ہیں کسی کی بے وفائی سے

کسی کے دکھ سے کسی کی جدائی سے

طلاق دے کر کسی کی زندگی کو داغ دار نہ کر دینا

اور فارس کو پڑھنے والی عورت سن لو نا

خود کو محفوظ رکھنا ہر نامحرم سے

خود کو محفوظ رکھنا ہر ہوس پرست سے

تم پہ منحصر میری قوم کی نسل ہے

جب تم ٹک ٹاک پہ ناچو گی تو ریپ کرنے والی نسل ہی تو پیدا کرو گی نا

جب تم شادی بھاگ کر کرو گی تو نسل میں بھاگ جانے والی بیٹیاں ہی پیدا کرو گئ

تم ماں باپ کی عزت کی دھجیاں اڑاو گی تو

خدا کی قسم تمہاری بیٹیاں کل کو ٹک ٹاک سٹار بن کر ہوس پرستوں کو مفت میں میرا دکھائیں گی

یہ جو آج جسم کی نمائش کرواتی لڑکیاں ہے وہ کیس بھی سوشل نیٹ ورک پہ ہیں

تم کو کیا لگتا ہے یہ کسی با کردار اور حیادار نسل کو پیدا کریں گی

ان کی چھاتی سے پلنے والی نسل یا تو ریپ کرے گی یا ان کی بیٹیاں بھی تنگ کپڑے پہن کر کتوں بلیوں کی طرح ڈیٹ کے نام پہ معاشرے میں گندگی پھیلائیں گی

فارس کے معاشرے کی عورت سن لو نا

اگر ساس گالی دے تو سن لینا

شوہر برا کہے تو سن لینا برا مطلب ظلم سہنا نہیں

چھوٹی چھوٹی باتوں پہ گھر نہ اجاڑ لینا کے طلاق ہو تو جاتی ہے پھر جو آنسو مقدر بن جاتے ہیں وہ روح کو بھی ذخمی کر دیتے ہیں

کبھی ناراض ہو اپنے ہمسفر سے تو چھوڑو نا سب ناراضگی کو

ایک قدم آگے بڑھا لو

بچا لو نا رشتہ اہنا طلاق ہو گی تو درد تم کو ملے گا آس پاس کے لوگ تمہاری بربادی کے بعد پھر سے اپنی دنیا میں مگن ہو جائیں گے

پہلے وہ فون کرے پہلے وہ بات کرے اس چکر میں دوریاں نہ بڑھاتے رہو

تم ہی پہل کر لو نا

نفرتیں پھیلانے والے تو ہر قدم مل جائیں گے

آو نہ محبتیں بانٹ لیتے ہیں

تتلیوں کا شہر بساتے ہیں نا یہاں نہ کوئی درد دے نہ کوئی قاتل ہو

ہر طرف لہراتے پھول ہوں

کسی دریا کے کوئی اپنا آشیانہ ہو

ہمسفر ساتھ ہو ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے چلیں نا ایک نئے سفر پہ چلتے ہیں

چھوڑیں نہ رونا دھونا

شکوے سب ختم کریں

معاف کریں ایک دوسرے کو

سینے لگا کر پھر سے ایک جائیں نا

جاناں کے ایک دوسرے کے بنا جینا گوارا کہاں ہے

چلو ہم پہلے معافی مانگ لیتے ہیں

چلو پہلے ہم۔ہاتھ بڑھا لیتے ہیں چلو پہلے ہم سر جھکا لیتے ہیں

اگر پہلے ہمارا سر جھکانا رشتہ بچا سکتا ہے تو

چلو ہم۔تیرے قدموں میں سر رکھ دیتے ہیں

آو نہ واپس کے زندگی کی اداسیاں مٹا دیتے ہیں

لوگوں کی باتوں کو چھوڑو نا لوگ تو خوش ہیں ہماری دوری

پہ ہمارے آنسو پہ

چلو نا تتلی کی رنگینی شام میں پھر سے ایک ہو جاتے ہیں

نفرتیں جلا دو نا اب

محبتیں زندہ کرتے ہیں

خدا کی قسم۔یہ انا بہت درد ناک عذاب دیتی ہے

چھوڑو نا آنا کو فارس آپ کے قدموں کی دھول ہو کر کہتا ہے

اہنے رشتوں کو آگے بڑھ کر بچا لو

عزت کم۔نہیں ہو گی زندگی کہ توقیر بڑھ جائے گی

خوشیوں کی ضمانت ہے ہاتھ تھام لینا

بچھڑ تو جانا بہت آسان ہے

بچھڑ کر مل جانا ہی تو زندگی ہے

چلو نا جنت میں بھی ایک ساتھ رہنے کے لیئے ایک دوسرے کو معاف کر دیں

جس نے جو کیا سب اللہ پہ چھوڑ دیں بڑھ جائیں محبت کی جانب اہنے ہمسفر کی جانب

کے زندگی بہت چھوٹی ہے

خدا جانے یہ سفر کب کہاں ختم ہو جائے

خدا جانے کب کس لمحے خدا حافظ بول دے

خدا جانے کب کون کہاں مسکرا کر الوداع کہہ جائے زندگی کے اس سفر سے

کسی کے جانے کے بعد رونے سے اچھا ہے کسی کو زندگی میں ہی اپنا لیں نا

ناراضگی کہاں نہیں ہوتی ناراضگی کا مطلب طلاق کہاں ہونا ہے

ناراضگی کا مطلب بچھڑ جانا ہی تو نہیں ہوتا نا

چلیں فارس کے ساتھ ہاتھ آگے بڑھا کر محبتوں کو سینے سے لگا لیں

زندگی کا بھروسہ کیا بھلا

آج تم ناراض ہو آج جھگڑا کر رہے ہو

کیا پتا کل ہم ہی نہ رہیں تو کیا کرو گے اپنی انا اپنے غصے کا پاگل

ہم مانتے ہیں ہمیں چاہنے کا ہنر نہیں آتا

سینے سے لگا کر تم محبتیں سکھا کیوں نہیں دیتے

دل تڑپ رہا ہے تمہاری پلکیں چوم لیں فارس

ہمیں روح میں بسا کر دوری مٹا کیوں نہیں دیتے


1
$ 0.07
$ 0.07 from @TheRandomRewarder
Avatar for Pakistani01
3 years ago

Comments