سچ کیا ہے۔۔۔

0 24

سچ کیا یے؟

موجودہ دور میں سچ کے معنی بدل گے ہیں۔ہر وہ بات سچی ہے جو کسی کے حق میں ہو اس کے مطلب کی ہو چاہے اس کا حقیقت سے کوئی واسطہ ہو یا نہ ہو۔اگر آپ نے کوئی ایسی بات کر دی ہو جو دوسرے شخص کو گراں گزری ہو تو بھئی آپ نے جھوٹ بولا ہے آپ تو فساد پھیلا رہے بے شک وہ بات سچی ہو،حقیقت پر مبنی ہو۔۔۔۔۔

یعنی آج کل سچ اور جھوٹ میں فرق ذائقہ اور مطلب کی بنا پر کیا جاتا ہے۔

اور یہ صرف میرا نظریہ ہے آپ اختلاف کر سکتے ہیں

Nomiiiiiiiii

1
$ 0.00

Comments