امید...

9 95
Avatar for Marvi-90
4 years ago

اسلام و علیکم دوستو امید ہے آپ سب ٹھیک ہو گے

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے آجکل کے حالات بہت تشویشناک ہے کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ھر کوئی پریشان ہیں بھت لوگوں کے پیارے ان کو چھوڑ چکے ہیں

لیکن کچھ لوگ تو اس کو سیریس ھی نہیں لے رہے وہی آزادانہ گھومنا پھرنا رش بنانا شاپنگ پے جانا ماسک نہ پہننا جاری رکھے ہوئے ہیں

کچھ لوگ تو سرے سے مانتے ہی نہیں ہے کہ کورونا وائرس موجود ہےایسے لوگوں سے گزارش ہے خودارا آپنا اور آپنے خاندان کو مشکلات میں مت ڈالیں بلا ضرورت گھر سے باہر مت نکلے ضرورت کے تحت باہر جائیے اور ماسک کا استعمال کریں

یہ اللہ کی آزمائش ہیں نماز کی باپندی کریں کثرت سے استغفار کریں اور امید رکھیں اللہ ہمیں اس ناگہانی صورتحال سے جلد نکال دے آمین

امید ہے آپ لوگوں کو میرا آرٹیکل آچھا لگے گا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں گھروں میں رہیں اور محفوظ رہیں

اللہ حافظ..

24
$ 0.00

Comments

Good

$ 0.00
4 years ago

حقیقت میں اج پوری دنیا ایک وبا سے لڑ رہی ہے جو کوویڈ 19 کے نام سے جانا جاتا ہے اور پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لی ہے اور ہزاروں لوگوں کی زندگیا چھین لی گئی ہیں.

$ 0.01
4 years ago

کرونا ایک مرض ہے ایک وبا ہے جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے ۔

$ 0.01
4 years ago

Rite

$ 0.01
4 years ago

کورونا جسے عرف عام میں کووڈ19 کے نام سے جاناجاتا ہے ایک نوول بیماری ہے جسکا مطلب ہے کہ میڈیکل سائنس میں اسکا علاج اسوقت تک ایجاد نہیں ہوا آپکا مضمون معلوماتی اور پہترین ہدایات پر مشتمل ہے امید ہے لوگ اس سے مستفیض ہونگے

$ 0.01
4 years ago

انشاء اللہ

$ 0.01
4 years ago

اچھا لکھا ھے

$ 0.00
4 years ago

کرونا ایک مرض ہے ایک وبا ہے جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے ۔

$ 0.00
4 years ago

Bahtareen kawish ha ir subject bhi current ha Allah aap ko kamyaab karay

$ 0.00
4 years ago