اسلام و علیکم دوستو امید ہے آپ سب ٹھیک ہو گے
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے آجکل کے حالات بہت تشویشناک ہے کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ھر کوئی پریشان ہیں بھت لوگوں کے پیارے ان کو چھوڑ چکے ہیں
لیکن کچھ لوگ تو اس کو سیریس ھی نہیں لے رہے وہی آزادانہ گھومنا پھرنا رش بنانا شاپنگ پے جانا ماسک نہ پہننا جاری رکھے ہوئے ہیں
کچھ لوگ تو سرے سے مانتے ہی نہیں ہے کہ کورونا وائرس موجود ہےایسے لوگوں سے گزارش ہے خودارا آپنا اور آپنے خاندان کو مشکلات میں مت ڈالیں بلا ضرورت گھر سے باہر مت نکلے ضرورت کے تحت باہر جائیے اور ماسک کا استعمال کریں
یہ اللہ کی آزمائش ہیں نماز کی باپندی کریں کثرت سے استغفار کریں اور امید رکھیں اللہ ہمیں اس ناگہانی صورتحال سے جلد نکال دے آمین
امید ہے آپ لوگوں کو میرا آرٹیکل آچھا لگے گا خوش رہیں خوشیاں بانٹیں گھروں میں رہیں اور محفوظ رہیں
اللہ حافظ..
Good