صبح بخیر

0 10
Avatar for Mano041
3 years ago

_زندگی میں جب بھی تھکنے لگیں,,,,مایوس ہونے لگیں,,,, دنیا کے جھمیلوں سے گھبرانے لگیں تو یہ یاد رکھیں...!!!_

*"فَــإِنَّ مَـــعَ الْعُسْــــرِ يُسْــــرًا"*

_یہ قرآن آپ کا حوصلہ بڑھائے گا کہ دنیا کی آزمائشیں دائمی نہیــں ہیں اور اللــــہ تعالیٰ نے ہر مشکل کے ساتھ آسانی رکھی ہے اور اس چھپی ہوئی آسانی کو پانے میں بھی رب العالمیــن کی مدد درکار ہے,,,, بس صبر کریں اللّٰہ سے اس کی رحمت اور کرم کی امید رکھیں وہ اللّٰه ہی مشکل کو آسانی میں بدلنے والا ہے ....!!!_🌹♥️🌹

1
$ 0.00

Comments