موم کی ضد ہے

0 17
Avatar for MUNNAAA
2 years ago

موم کی ضد ھے کہ پہلے کوءی پتھر پگھلے

ھم کہتے ھیں ھمارا ستمگر پگھلے

بول پاتا نھی بس چاہتا ہی رہتا ھوں

خط ہے طولانی جسے دیکھ ناما بر پگھلے

0
$ 0.00

Comments