لاہور پولیس کی کارکردگی

0 6
Avatar for M-Tahir
3 years ago

لاہور پولیس

18/09/2020

*سربراہ لاہور پولیس/ سرپرائز وزٹس*

سربراہ لاہور پولیس محمد عمر شیخ کا صبح سویرے شہر کے مختلف تھانہ جات کے وزٹس، سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے تھانہ نواب ٹاون کے مختلف ایریاز کا وزٹ کیا،

*سی سی پی او محمد عمر شیخ عام سائل کی طرح تھانہ ڈیفنس سی بھی پہنچے*پولیس کا فرسٹ ریسپانس چیک کرنے کیلئے فرنٹ ڈیسک کا جائزہ لیا، فوری راہنمائی پر فرنٹ ڈیسک اہلکاروں کو شاباش بھی دی،

*سی سی پی او لاہور نے حوالات، ریکارڈ روم سمیت مختلف کمروں کا جائزہ لیا*سی سی پی او لاہور نے ڈیوٹی محرر پر رجسٹرز بار پوچھ گچھ کی،

عمر شیخ نے حوالات میں موجود قیدیوں سے سہولیات بارے استفسار کیا،

اے ایس پی ڈیفنس اور ایس ایچ او سے کرائم کی صورتحال پر بریفنگ لی، انچارج انوسٹی گیشن سے قتل، اقدام قتل، ڈکیتی اور اشتہاریوں کی گرفتاریوں بارے استفسار کیا،

پنجاب پولیس کا ہیرو سربراہ لاہور پولیس نے نواب ٹاون کی حدود ناکہ پر موجود اہلکاروں کو بریفنگ دی، *پولیس کا کام سروس ڈلیوری اور شہریوں کی دادرسی ہے، سی سی پی او لاہور*

سرپرائز وزٹس کا مقصد عام سائل بن کر پولیس رویوں کو چیک کرنا ہے، محمد عمر شیخ

2
$ 0.00
Sponsors of M-Tahir
empty
empty
empty

Comments