ہم نے جب سے انگلش کو دیکھا ہے اردو کو بھولتے جا رہے ہیں اردو ہماری قومی زبان ہے ہمیں ایک پاکستانی ہونے جو ضاہر کرتی ہے ہماری پہچان اُردو ہے آج کی سب سے زیادہ بولے جانے والی زبان اُردو ہے بہت سی کتابیں اردو زبان میں لکھی گئی ہیں آج باقی سب زبانوں سے اردو زبان مقبولیت حاصل کر چکی ہے بحثیت پاکستانی مجھے اردو زبان بولنے میں فخر ہے
12
45
Right urdu hmri komi zaban hai r hmein ahmyt dni chye