Rural life in Urdu language

0 18
Avatar for Khanjii112
3 years ago

پتہ نہیں لوگ دیہاتوں سے نکل کر شہر میں کیوں آباد ہوتے ھیں۔شہر میں پہاڑوں کا رخ کرنے کیلئے کئی کئی گھنٹے سفر کرنا پڑتا ہے اور اس کے بعد کہی جا کر اپ کسی چوٹی سی پہاڑ پھر چھڑ جاتے ہیں تو بس نیچے صرف

اس شہر کا نزارا دیکھنے کو ملتا ہے جس کو چھوڑنے کیلئے آپ کئ گھنٹوں کا سفر طے کرتے ہیں اور آخر میں اس بے ہنگم ٹریفک کا دور سےنظارہ کرتے ہیں۔

شہر میں جہاں ہر طرف آسانی ہے روز مرہ کے کاموں کیلئے وہاں لوگ گاؤں کی اس زندگی سے کیا خبر جہاں لوگ ایک دوسرے کے کام بنا دام حاظر ھوتے ھیں وھی شہر میں اسکے پیسے 💸💸 دینے پڑتے ہیں،جہاں گاؤں میں لوگ ایک دوسرے کے دوک درد میں شریک ہوتے ہیں وہی شہر میں کسی کو اپنے پڑوسی تک کی خبر نہیں.

شہر جو آئے دن بھڑتے جا رہےہیں جس کی گندگی اور غلاظت کو صاف کرنے کیلئے حکومت ملکی سطح پر پھر صفائی مہم چلائی جاتی ہیں اور انسانوں کی جمع غفیر کی گندی صاف کرنے پر ملک کا کثیر رقم خرچ ھو جاتاہے۔

امر اس بات کی ہے کے دیہاتوں میں زندگی گزارنے کے بنیادی وسائل فراہم کی جائے تاکہ شہروں کی طرف لوگوں کی نقل و حمل کم ہو اور گاؤں کی خوبصورت ذندگی برقرار رہے

Lets urdu

Our own language

.....جاری ہیں

To be continue

Lets urdu

1
$ 0.00

Comments