Sir khalil ur Rehman

2 22
Avatar for Kanera5264
4 years ago

محبت کوئ لیلا مجنوں کا کھیل نہیں ہے یعنی کہ ایسا نہیں ہوتا کہ میں تمہیں یا تم مجھے چھوڑ دو تو ہم مر ہی جائیں بعض اوقات تو یہ بھی ہوتا ہے کہ ہم محبت تو کر رہے ہوتے ہیں مگر اصل میں محبت سیکھ رہے ہوتے ہیں اور بعد میں احساس ہوتا ہے کہ شادی اور محبت دو الگ "equations" ہیں

#خلیل الرحمٰن قمر

3
$ 0.00

Comments

Nice post .

$ 0.00
4 years ago

Shukria

$ 0.00
4 years ago