0
12
ایک بات کہوں ان بیٹیوں کو ہنسنے سے بولنے سے پاگلپن سے نہ روکا کریں ، انکو مسکرانے دیا کریں ، اگر سارا گھر سر پہ اٹھا لیں تو بھی کچھ نہ کہا کریں ، بھائیوں کیساتھ مذاق کریں تو بھی کرنے دیا کریں ، مقدر کے کھیل بڑے انوکھے ہوا کرتے ہیں -
جب تقدیر کا تھپڑ وجود پر پڑتا ہے ناں تو یہي لڑکیاں ، یہي بیٹیاں ، یہي شہزادیاں ، یہي پریاں ، یہي بہنیں مسکرانا تو دوور کی بات ہے بولنا تک بھول جاتی ہیں - اور
یہ وقت سب سے بڑا ظالم ہے جو ان کے وجود سے خوشیوں کو نچوڑ کرلے جاتا ہے - اور کبھی واپس نہي لوٹاتا - پھر
انکے پاس فقط پچھتاؤے اور آنسوء بچتے ہیں ، یہ نصیب سے ہار جاتی ھیں •
🖤🖤🖤