حقیقت کا سفر!

1 19
Avatar for Jannat172
4 years ago

‏اب مجھے سمجھانا نہیں پڑتا،

میں خود ہی سمجھ جاتی ہوں،

میں خود کو خود ہی قائل کر لیتی ہوں،

کہ اب کب کیا اور کیسے کرنا ہے،

خواب سجانا چھوڑ دیے میں نے،

جب سے حقیقت میں رہنے لگی ہوں،

زندگی بہت سکون دہ ہوگئی ہے،

اب تصویر کا دوسرا رُخ میں خودہی سے تصور کرلیتی ہوں،کیونکہ میں جانتی ہوں

‏کہ میری شدتوں، میری منتوں، ترلوں سے اب کچھ نہیں ہونے والا،

جنھوں نے چھوڑ جانا ہو وہ کبھی بھی بےسہارا کر کہ چھوڑ جاتے ہیں،

یہ حقیقت کا سفر سہی ہے

ان خوابوں سے بہتر

3
$ 0.00

Comments

Nice like coment subcribe back

$ 0.00
4 years ago