دنیا کی مثال

0 17
Avatar for Jannat172
3 years ago

🔹 *مستورد رضی اللہ عنہ (جو بنی فہر کے ایک فرد تھے) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: دنیا کی مثال آخرت کے مقابلے میں ایسی ہی ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنی انگلی سمندر میں ڈالے، اور پھر دیکھے کہ کتنا پانی اس کی انگلی میں واپس آتا ہے ۔*🔹

📗«سنــن ابــن ماجہ-4108»

🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷

Sponsors of Jannat172
empty
empty
empty

2
$ 0.00

Comments