0
9
لمحوں کی تمنا نہ کچھ پل کی بات کرتا ہے
یہ دل تیری آرزو ہر سانس کے ساتھ کرتا ہے
انھوں نے گفتگو کیا کر لی ہم سے
ہائے دھڑکنوں نے تو ادھم ہی مچا دیا
نہ دکھاؤ چلتے چلتے یوں قدم قدم پہ شوخی
کوئی فدا ھو رہا ہے ان اداؤں پہ چپکے چپکے
عشق ادھورا رہ جائے تو خود پر ناز کرنا
کہتے ہیں کہ سچی محبت کبھی مکمل نہیں ہوتی