Good Advice...

0 8
Avatar for Haadi
Written by
4 years ago

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه⚘

ایک خاص بات آپ کو باادب عرض کروں کہ زندگی میں دینا شروع کریں۔

* آپ پیسے دیں،* کسی کو وقت دیں،

* کسی کو مشورہ دے دیں،* کسی کو راستہ دے دیں،* کسی کو علم دے دیں۔دیکھیں دینے کی خصوصیت "اللہ" کی ہے،جب آپ دینا شروع کردیتے ہیں تو آپ کی نسبت "رحمان" سےجڑجاتی ہے،پھر آپ کبھی پریشان اور ڈپریشن کا شکار نہیں ہوتے۔..جتنا زیادہ آپ دینے والے بنیں گے اتنا زیادہ آپ کی زندگی میں خوشیاں آنا شروع ہوجائیں گی۔....

دعا ھے کہ اللہ پاک ھم سب کو دینے والا ھاتھ دے آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن

1
$ 0.00

Comments