بابر اعظم کا ایک اور زبر دست اعزاز ۔تفصیلات جانیے یہاں پے

0 25
Avatar for Fisal
Written by
3 years ago

17.9.2020 تفصیلات کے مطابق پاکستان دورہ انگلینڈ کے بعد سے ہی بابر اعظم انگلینڈ میں لیگ کھیلنے کے لیے موجود ہیں۔

کل رات کھیلے گۓ میچ میں بابر اعظم نے زبر دست اننگ کھیلتے ہوۓ اپنی ٹیم کو جیت سے ہمکنار کرایا اور مین أف میچ بنے۔ بابر اعظم نے دھواں دار اننگ کھیلتے ہوۓ سینچری سکور کی .

۔بابر اعظم نے 62 گیندوں 114 رنز سکور کۓ۔ بابر اعظم کی اس شاندار اننگ میں 5 چھکے اور 9 چوکے شامل ہیں بابر اس وقت سمرسٹ کی نمئاندگی کر رہے ہیں

2
$ 0.00

Comments