Take care

2 28
Avatar for Fahad5544
4 years ago

G*💐اپنا خیال رکهنا💐*

"بظاہر بہت چهوٹا لفظ ہے مگر اس لفظ میں بہت طاقت ہے بہت تازگی ہے........

جب ایک بهائی اپنی بہن سے اور ایک بہن اپنے بهائی سے.......

جب ایک میاں بیوی ایک دوسرے سے .......

جب والدین اپنے بچوں سے.......

جب اولاد اپنے ماں/باپ کو........

جب ایک دوست اپنے دوست کو.......

جب ایک سہلی اپنی سہلی سے........

جب ایک ٹیچر اپنے طلبہ سے.......

جب ایک ہمارا کوئی چاہنے والا ایک دوسرے سے.......

*کہتے ہے کہ اپنا خیال رکهنا*

"تو سچ میں دل میں سکون تازگی سکون اطمینان سا لگتا ہے"

اس لیے اپنے آپ کو ہمیشہ خوش رکهیں اور اپنے دوست و احباب عزیز و اقارب کو بهی خوش رکهیں.........

*اپنا خیال رکهیں اپنے چاہنے والوں کو خیال رکهیں*

"زندگی بہت مختصر ہے محبت میں گزارا دیں محبت سے مراد پاک صاف محبت میں نا کہ شونا بابو والی محبت میں"

*ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں تقسیم کریں*

2
$ 0.00

Comments

Very nice article

$ 0.00
3 years ago

thank uu

$ 0.00
3 years ago