کیا ہم مسلمان ہیں

0 31
Avatar for Ejaz
Written by
4 years ago

اسلام وعلیکم

میرے محترم آپ سب احباب میرے لئے قابل احترام ہیں اللہ کا جتنا بھی شکر بجا لائیں اتنا ہی کم ہے کہ اللہ نے ہمیں انسان پیدا کیا اور اُس سےبھی بڑھ کر ہمیں مسلمان پیدا کیاآج کا مسلمان سوشل میڈیا پر ڈراموں میں اسلام کو سیکھنے کی بات کرتا ہے آپ کو لگتا ہے اسلام پوسٹ یا اسلامی ڈراموں کی مددسے اسلام سیکھا جا سکتا ہے، اس پر کوئی بھی صاحب عقل آپ کو یہی کہے گا نہیں میرے بھائیو اسلام کو سیکھنا ہے تو قرآن کو اپنے ہاتھوں میں تھاموں قرآن کو ترجمعہ کے ساتھ پڑھو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث پڑھو نماز قائم کرو اصل دین کو رجوع کرو نا ہی دین ڈراموں اور سو شل میڈیا پر ملنا ہے اور نا ہی فرقوں میں بکھرے مولانا صحب کے پاس اپنی اصلاح خود کرو وہ بھی قرآن کی مدد سے اللہ آپ کی مدد فرمائے،اللہ نگہبان

1
$ 0.00

Comments