read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

روٹی !!!!!!!؟ کسی کے پاس کھانے کے لئے ایک وقت کی روٹی نہیں اور کسی کے پاس کھانے کے لئے وقت نہیں ۔ کوئی اپنوں کے لئے روٹی چھوڑ دیتا ہے اور کوئی روٹی کئے اپنوں کو ! یہ دنیا بھی کتنی نرالی ہے ۔ پہلے مسجدیں کچی اور لوگ پکے ہوا کرتے تھے اور اب مسجدیں پکی لیکن لوگ کچے ہیں !۔

11 comments

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.