ہندوستان میں روزانہ دو ہزار کے قریب اموات، آکسیجن کی سپلائی میں شدید کمی، اللہ پاک ہندوستان اور پاکستان میں بسنے والے تمام لوگوں کو اس موذی مرض سے محفوظ رکھے۔ کرونا کی تیسری لہر پہلی دونوں لہروں کی نسبت خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے، لوگ احتیاط نہیں کررہے۔ عوام غریب ہے لاک ڈان کے متحمل نہیں ہوسکتی لیکن وہ خوف بھی نہیں رہا۔ الحمداللہ مسلمان بھی ہم تو اچھے ہیں لیکن ہم نے پہلی لہر کی طرح تیسری میں بھی کرونا کی موثر اینٹی وائرس دوائی " ریمڈیزیویر " کو چھپا دیا اور بلیک میں بیچ رہے ہیں بلکہ کوئی مزید مہنگی کرنے کے چکروں میں دے ہی نہیں رہا۔ حکومت سے تو اتنی مایوسی ہے کہ انہوں نے کچھ بھی نہیں کرنا، ہر مافیا کے سامنے یہ لیٹنے کے عادی ہیں صرف، انہوں نے اس قدر بیڑہ غرق کیا ہے کہ اب ہمیں سوچ ہی نہیں آتی کہ فلاں کام حکومت کا ہے، بس قسمت پہ ڈال کے ہر کوئی گزارا کررہا ہے۔ کرونا وارڈ سے ڈسچارج ہونے والے لوگوں کی ویڈیوز بنانی چاہیں جس میں وہ کرونا سے ہونے والی تکلیف کا بتا سکیں، بتا سکیں کہ کوئی " زہر کا ٹیکہ " نہیں لگا۔ آکسیجن کی تڑپ بیان کریں تو شاید لوگوں میں احساس پیدا ہو۔ اللہ ہی رحم کرے! I don't want to post my pic everytime but then i think that may be this pic change the mind of foolish people and even some people don't believe ! Believe me i have seen worst then that even when i was on Oxygen Slender , my Senior strictly said that close your eyes and don't see around because the condition of the other patients was even worst , not to see them ! I was literally counting that may be this is the last night of mine but Please Please take this Coronavirus Serious ! The third wave is really dangerous ! I have faced and I myself can realize and i can just pray that may Allah save you from this !
1 comment
Ameen