read.cash Log in
@Doctor5588 more from that month

کچھ مہینے قبل موٹروے پہ زیادتی کا کیس ہوا حکومتی مشنری حرکت میں آگئی میڈیا پل پل کی خبر دینے لگی ایڑی چوٹی کا زور لگاکر مجرموں کو گرفتار کرلیا گیا اور ان کو سزائیں بھی سنا دی گئی۔۔ ہوشاب بلوچستان میں ایک دس سالہ معصوم بچے کے ساتھ بھی وہی ظلم ہوا ظلم کرنے والے بھی اپنے ہی رکھوالے لیکن میڈیا زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مڈل آرڈرز کی ٹھیک سے نہ کھیلنے پر بحث میں مصروف ہے 🥺😭😭 #justiceformuradameer #ShameOnYou #ShameOnMedia 😏😏

3 comments

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.