ساقی

0 16
Avatar for Daniyal
3 years ago

آج جاگی ہوئ یادوں کو سلا دے ساقی

مے نہیں ہے تو مجھے زہر پلا دے ساقی

تشنگی بجھ نہ سکے گی میرے پیمانے سے

آج اک بھولا ہوا گیت سنا دے ساقی۔۔۔۔

1
$ 0.00

Comments