ہر شخص

0 17
Avatar for Daniyal
3 years ago

ہر شخص تو نہیں ہوتا ہر بات کے قابل

ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے

یہ تخت خدا ہے اسے تم پاک ہی رکھنا

ہر شخص کو اس دل میں بسایا نہیں کرتے۔۔۔

1
$ 0.00

Comments