0
6
نیویارک کا شہر ایک وسیع گنجان آباد،عروسالبلاد امریکہ کی مشرقی بندرگاہ امریکی کو ایک دولت مند اور طاقتور قوم بنانے میں ایک مرکزی اہمیت رکھتا ہے۔دریاۓ ہڈسن کے دہانے اور خلیچ نیویارک پر امریکہ کا سب سے بڑا اور دنیا کا تیسرا بڑا شہر جو کی مصروف ترین بندرگاہ بھی ہے جس کا دارالحکومت البانی ہے۔
اس شہر کی آبادی میں مختلف قوموں اور مختلف رنگوں کے آٹھ کروڑ افراد بھی شامل ہیں جو ہجرت کر کے یہاں آۓ۔یہ شہر ہر قسم کے افراد تجارت پیشہ سیاستدان،ادیب،آرٹسٹ اور جاز کے موسیقاروں کے لیے ایک مقناطیسی کشش رکھتا ہے اور وہ یہاں اپنی قسمت آزمانے اور دولت کمانے کا خواب لے کر آتے ہیں۔۔۔۔