میں تجھے دل میں بسا کے رکھوں

0 12
Avatar for Daniyal
3 years ago

تیری صورت کو نگاہوں میں بسا کے رکھوں

دل یہ کرتا ہے تجھے تجھ سے چرا کے رکھوں

کرلوں قید اپنے دل میں تیرے جیون کو

تجھے میں عشق کی زنجیر پھنا کہ رکھوں۔۔۔

1
$ 0.00

Comments