محبت

0 2
Avatar for Daniyal
3 years ago

پاس ہوتے تو شرارت کرتے

تجھے لے کر بانہں میں محبت کرتے

تیری آنکھوں میں اپنا عکس ڈھونڈتے

خود سے بھی زیادہ تجھے چاہا کرتے

اک دل تو تھا ہو بھی تم تم کو دے دیا جاناں

رات بھر جاگ کر کس کی حفاظت کرتے

2
$ 0.01
$ 0.01 from @TheRandomRewarder

Comments