0
8
کیوں جسم تیری روح سے جل تھل نہیں ہوتا
رشتہ یہ ادھورا سا مکمل نہیں ہوتا
کیسے میں کہوں تو ہے میرے پیار کا مجرم
اتنا حسین تو کوئ بھی قاتل نہیں ہوتا
بانہوں میں مجھے لے کے کہا اس نے
کیوں میرے پیار میں پاگل نہیں ہوتا۔۔۔۔