قاتل تھا

0 18
Avatar for Daniyal
3 years ago

یہ ہلکی سی بارش کا برسنا قاتل تھا

تیرے ہونٹوں پہ بوندوں کا ترسنا قاتل تھا

وہ دھیرے سے ہلکی سی ہوا کے ڈر سے

اس نزاکت سے تیرا سمٹنا قاتل تھا۔۔۔

1
$ 0.00

Comments