Hi everyone 👋

0 14
Avatar for Badshah
3 years ago

• 👈 *انوکھی_نصیحت* 👉

*" حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ* نے ایک شخص کے جنازے میں شرکت کے بعد اسکی قبر کے پاس کھڑے ہو کر ایک آدمی سے پوچھا کہ:

*تمہارا کیاخیال ہے اگر یہ شخص دنیا میں واپس آجائے تو یہ کیا کرنا پسند کرے گا۔؟؟*

۔

تو اس نے جواب دیا :

*یہ استغفار ، نماز اور خیر کے کاموں کےسوا اور کچھ بھی کرنا پسند نہیں کریگا*

۔

▪︎توآپ نےفرمایا ▪︎

*فوت ہو جانے والا تو یہ کام نہیں کر سکا تم ضرور کر لینا*

۔

اللہ ہمیں سمجھنے اور سمجھ کر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

2
$ 0.00
Sponsors of Badshah
empty
empty
empty

Comments