The Diary Game
My greetings to all my friends
Hope you are all safe and well. I am also fine with Allah's order. Today I will tell you all about my day.
When I woke up this morning, there were black clouds in the sky. I got up quickly and first of all I took a bath and after taking a bath I came to my room and in the room I dried my hair. After drying my hair I combed my hair. Then I told my mom to bring me breakfast, then my mom gave me breakfast, I had breakfast comfortably, after having breakfast, I looked at the time and went to school. Then I prepared for my school, I first wore the uniform. Then I combed through my words. Then I polished my shoes and put them on. When my preparation was complete, I told my father that the mess is ready. Let's go to school. Then my father took out the car. Then we went to school. My father left me at school and returned by himself. I went to school and greeted all my friends. Then I chatted with them for some time. After some time the assembly started. Then we all formed a line and stood for the assembly. After the assembly, we all went to our rooms. After some time our teacher came and attended. And then after that they started reading. When my school holiday was over, it was one o'clock at that time. As soon as I left the school, heavy rain started. After some time, my father came to pick me up from the school. Then I came home. I came home and ate.
That was my day spent today, hope you all like it.
سب دوستوں کو میری طرف سے سلام
امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک اور خیر خریت سے ہوں گے۔ میں بھی اللہ کے حکم سے ٹھیک ہوں۔ آج میں آپپ سب کو اپنے گزارے ہوۓ دن کے بارے میں بتاٶں گا۔
آج صبح میں جب اٹھا تو آسمان پر کالے بادے چھاۓ ہوۓ تھے۔ میں جلدی سےے اٹھا اٹھ کر میں سب سے پہلے نہایا اور نہانے کے بعد میں اپنے کمرے میں آگیا کمرے میں آکر میں نے اپنے بالوں کو سوکھایا۔ بال سوکھانے کے بعد میں نے اپنے بالوں میں کنگھی کی۔ پھر میں نے اپنے امی جان کو کہا میرے لیے ناشتہ لے کر آٶ پھر میری امی جان نے مجھے ناشتہ دیا ہھر میں نے آرام سے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے ٹاٸم دیکھا تو سکول کا ہوگیا۔ پھر میں نے اپنے سکول کی تیاری کی میں نے سب سے پہلے اہنی یونیفارم پہنی۔ پھر میں نے اپنے بولوں میں کنگھی کی ۔ پھر میں نے اپنے جوتے پالش کیے اور پھر پہن لیے۔ جب میری تیاری مکمل ہوگٸی تو میں نے اپنے والد کو کہا میس تیار ہوگیا ہوں۔ آٶ سکول چلتے ہیں۔ پھر میرے ابو نے گاڑی نکالی ۔ پھر ہم سکول چلے گٸے۔ میرے ابو نے مجھے سکول چھوڑا اور خود واپس آگٸے۔ سکول جاکر میں نے اپنے سب دوستوں کو سلام کیا۔ پھر میں نے ان کے ساتھ کچھ دیر گپ شپ کی ۔ کچھ دیر بعد اسمبلی ہونے لگے۔ پھر ہم سب نے ایک قطار بنا کر اسمبلی کے لیے کھڑے ہوگٸے۔ اسمبلی ہونے کے بعد ہم سب اپنے اپنے کمروں میں چلے گٸے۔ کچھ دیر بعد ہمارا استاد آیا اس نے حاضری لگاٸی۔ اور پھر اس کے بعد میں پڑھنے لگ گٸے۔ جب میرے سکول کی چھٹی ہوٸی تو اس وقت ٹاثم ایک بج رہا تھا۔ جیسے ہی میں سکول سے نکلا تو تیز بارش شروع ہوگٸی کچھ دیر بعد میرا ابو مجھے سکول سے لینے آگیا۔ پھر میں گھر آگیا۔ گھر آکر میں نے کھانا کھایا۔
یہ تھا میرا آج کا گزارا ہوا دن امید ہے کہ آپ سب کو پسند آیا ہوگا۔