Geothermal

0 11
Avatar for Asifniazi01
2 years ago

# Geothermal

In some parts of the earth, the ground provides hot water from geysers and hot springs. The hot part of the earth located deep inside the earth is called magma. In some parts of the Earth, the water that comes close to the magma turns into steam due to the high temperature of the magma. This energy inside the earth is called geothermal energy. In places where the depth of Megha is not high, a geothermal well can be made by digging deep near the hot rocks. Water is pushed downwards in this well. The rocks heat the water instantaneously and turn it into steam. This steam expands and rises to the surface. From where it can be transported through pipes to keep homes and offices warm and can also be used to generate electricity.

زمین کے بعض حصوں میں زمین میں گیزرز ( gysers ) اور گرم چشموں سے گرم پانی مہیا کرتی ہے ۔ زمین کے اندر بہت زیادہ گہرائی پر واقع زمین کا اندرونی چھا ہوا گرم حصہ میگما ( magma ) کہلاتا ہے ۔ زمین کے بعض حصوں میں میگما سے قریب پہنچے والا پانی میگھا کے بلند ٹمپریچر کی وجہ سے بھاپ میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ زمین کے اندر موجود اس انرجی کو جیوتھرمل انرجی کہا جا تا ہے ۔ ایسی جگہوں پر جہاں میگھا کی گہرائی زیاد نہیں ہوتی ، گرم چٹانوں کے نزدیک تک گہری کھدائی کرنے سے جیوتھرمل کنواں ( geothermal well ) بنایا جاسکتا ہے ۔ اس کنویں میں نیچے کی جانب پانی کو دھکیلا جا تا ہے ۔ چٹانیں پانی کوفوری طور پر گرم کر دیتی ہیں اور اسے بھاپ میں تبدیل کر دیتی ہیں ۔ یہ بھاپ پھیلتی ہے اور سطح کی طرف بلند ہوتی ہے ۔ جہاں سے پائنچوں کے ذریعے گھروں اور دفاتر کو گرم رکھنے کے لیے پہنچائی جاسکتی ہے اور اسے الیکٹریسٹی پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔

0
$ 0.00
Avatar for Asifniazi01
2 years ago

Comments