0
18
تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کہ دنیا تم ہو
ورنہ دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا
تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہو، وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا
خلیل الررحمان