آگہی کی ضرورت ۔

12 22
Avatar for Anees
Written by
4 years ago

پیارے دوستو پیارے بھائیو آج پہلی بار کچھ لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں امید ہے آپ کی اصلاح مدد دے گی ۔

ساری دنیا چل رہی تھی موج مستی طاقت ور کمزور پر حاوی ۔ بے راح روی عروج پر تھی کوئی کسی کی بات ماننے کو تیار نہیں تھا ۔ظلم بھڑتا جا رہا تھا ۔

پھر اچانک ایک وبا نے آ گھیرا آہستہ آہستہ تمام ملک بند ہونے لگے موج مستی کے اڈے بند ہونے لگے تمام دنیا میں اس وبا کا خوف پھیل گیا اس وبا نے نا کوئی امیر دیکھا نا کوئی غریب سب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔

اللّه پاک کی پکڑ بہت مضبوط ہے میرا مالک بہت رحم کرنے والا ہے ہمیں اللّه پاک سے اپنے گناہوں کی توبہ کرنی چاہے بیشک وہ بہت رحیم ہے یا اللّه ہمیں اس وبا سے نجات عطا فرما ۔

احتیاط لازمی ہے اپنے لئے اپنے گھر والوں کے لئے۔

ماسک پہنے رش والی جگہوں پر مت جایں گھر پر ہی رہیں کوئی ضروری کام ھو تو نکلیں ۔

2
$ 0.00

Comments

Bht achi bat kahi ap ne

$ 0.00
4 years ago

Nice

$ 0.00
4 years ago

Good new.mashaallah

$ 0.00
3 years ago

Bhut Achi bat khi ha ap na

Dilo ko choooo lana wali

$ 0.00
4 years ago

Very sad

$ 0.00
4 years ago

Good new

$ 0.00
4 years ago

Important

$ 0.05
4 years ago

آپ کوشش جا ری رکھے کامیاب ہو گے اور اچھی بات بتا ئی

$ 0.05
4 years ago

Nice

$ 0.00
4 years ago

محترم انیس! آپ کی رائے قابل احترام ہے وبا ایک حقیقت ہے پہلے بھی آتی رہی ہیں اس لیے احتیاطی تدابیر پر بھرپور عمل کرنے کے ساتھ اللہ کی طرف بھی رجوع کرنا چاہیے اللہ سے دعا کرنی چاہیے کہ اللہ تعالی جلد ازجلد اس وبا کو ختم فرمادے

$ 0.00
4 years ago

thank u sir.

$ 0.00
4 years ago

محترم انیس آپ کی رائے کا احترام ہے مگر آپ کی رائےتصویر کا فقط ایک رخ ہے اور ابھی عالمی سطح پر یہ طےہونا باقی ہے کہ کرونا وائرس کیا یہ کیسے پھیلا کیا یہ قدرتی ہے یا مصنوعی اس لئے فی الحال لوگوں کو اس وائرس سے محفوظ رہنے یا لاحق ہونے کی شکل میں احتیاط اور علاج پر ہر ممکن توجہ دینے کی ضرورت ہے بہر حال آپ نے لوگوں کی توجہ دلائی جو لائق تحسین ہے شکریہ

$ 0.00
4 years ago