آگہی کی ضرورت ۔
پیارے دوستو پیارے بھائیو آج پہلی بار کچھ لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں امید ہے آپ کی اصلاح مدد دے گی ۔
ساری دنیا چل رہی تھی موج مستی طاقت ور کمزور پر حاوی ۔ بے راح روی عروج پر تھی کوئی کسی کی بات ماننے کو تیار نہیں تھا ۔ظلم بھڑتا جا رہا تھا ۔
پھر اچانک ایک وبا نے آ گھیرا آہستہ آہستہ تمام ملک بند ہونے لگے موج مستی کے اڈے بند ہونے لگے تمام دنیا میں اس وبا کا خوف پھیل گیا اس وبا نے نا کوئی امیر دیکھا نا کوئی غریب سب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔
اللّه پاک کی پکڑ بہت مضبوط ہے میرا مالک بہت رحم کرنے والا ہے ہمیں اللّه پاک سے اپنے گناہوں کی توبہ کرنی چاہے بیشک وہ بہت رحیم ہے یا اللّه ہمیں اس وبا سے نجات عطا فرما ۔
احتیاط لازمی ہے اپنے لئے اپنے گھر والوں کے لئے۔
ماسک پہنے رش والی جگہوں پر مت جایں گھر پر ہی رہیں کوئی ضروری کام ھو تو نکلیں ۔
Bht achi bat kahi ap ne