4
30
صبر انسان کو تب آتا ہے جب وہ اللّٰہ پہ بے پناہ یقین رکھتا ہے ۔جب انسان یہ جان جاتا ہے کہ اب جو ہو گا اور پہلے جو کُچھ بھی ہُوا اُس میں اللّٰہ کی رضا تھی ۔پھر دل مطمئن ہو جاتا ہے پھر کوئی چیز پہلے کی طرح تکلیف نہیں دیتی ۔بس ایک عجیب سا سکون مل جاتا ہے ۔بس یہی خُدا پہ یقین کی آخری حد ہے کہ سب اُس کے سپرد کر دیا جائے__🌸♥️
Beshak sab Allah k hi hath me hai