وزیرستان کا قیمتی پھل خود پڑھے اور دوسروں کے ساتھ بھی شیر کرے

0 14
Avatar for Afghan
Written by
3 years ago

Ocorns is a fruits of oaks tree

Ocorns Urdu main شاہ بلوط کا پھل pashto main پرگی یا چیڑے سڑےکہا جاتاہے

Benefits of acorns،، according to worldencyclopaedia and Wikipedia 👇

یہ شاہ بلوط کے درخت کا پھل ہے جسے انگریزی میں chestnut یا Acorns بھی کہتے ہیں جو شائد پاکستان یا افغانستان کے علاقے فاٹا وزیرستان میں موجود ہے اسکے علاوہ بعض یورپی ممالک اور امریکہ میں بھی موجود ہے اسکے بہت سے فائدیں ہیں جو بعد میں نیچے تفصیل کے ساتھ بیان کرونگا،

شاہ بلوط کی لکڑی بھی انتہائ عمدہ ہوتی ہے اور اس سے بنا فرنیچر برسوں نہیں بلکہ صدیوں چلتا ہے۔ آپ کو اکثر بچوں کی انگریزی کہانیوں میں انتہائ دیدہ زیب رنگین تصاویر میں مختلف جانوروں کو شاہ بلوط کے درخت کے نیچے بیٹھا دکھایا جاتا ہے۔

شاہ بلوط کا درخت امریکہ میں پھیلے ہوئے ہیں۔ اس کے پتّے گول چکردار (ترتیب وار) ہوتے ہیں۔ اس کے پھول جھمکوں کی طرح ہوتے ہیں جو موسم بہار میں کِھلتے ہیں۔ اس کا پھل بیج کی طرح ہوتا ہے جو acorn (بلوط کا پھل) کہلاتا ہے جو پیالے نما خول میں ہوتے ہیں۔ اس کے ہر پھل میں ایک بیج (کبھی کبھار دو یا تین بھی) ہوتا ہے اور یہ 6-18 ماہ میں پک جاتا ہے جو اس کی قسم پر منحصر ہے۔ شاہ بلوط کی لکڑی پائیدار اور سخت ہوتی ہے۔ اس کی لکڑی خاص طور پر پانی کے جہازوں کی عمارتی بناوٹ اور تعمیرات میں کام آتی ہے۔ نیز گھریلو فرنیچر‘ ریلوے پٹڑی‘ لکڑی کے صندوقوں‘ اوزاروں کے دستوں اور پتر چڑھانے میں بھی استعمال کی جاتی ہے۔

Benefits of acorn's شاہ بلوط کے فائدیں

دا پرگی سیڑے / چیڑے فائدی

Acorn's are especially highly in

potassium, iron, calcium ، protein ,vitaminE&B,

Carbohydrates etc.

شاہ بلوط کا پھل دل کی امراض ۔ شوگر کے مرضوں اور معدہ کو سٹرونگ رکھنے کے لئے بلڈ کنٹرول کے لئے کافی مفیدہے اسکے علاوہ زہنی توازن کو درست اور ہڈیوں کو مضوط رکھنے میں کافی مفید ہے زخم پر اسکی بوڈر ڈالنے سے زخم فوری طور پر ٹھیک ہو جا تاہے

Uses of acorns

شاہ بلوط کا استعمال

شاہ بلوط کو پانی میں اُبال کر یعنی بوندھے ہوئے صرف استعال کرے تو کافی مفید ثابت ہوگا اسکے علاوہ اسکی چکی بنا کر آٹا میں میکس کرکے بھی استعمال کر سکتے ہو ختکہ کہ پکوڑ بنا کر بھی کھا سکتے ہو اور سالن میں ڈال کر بھی استعمال کر سکتے ہو

باہر ممالک میں شاہ بلوط کے درخت سے آئل بناکر اسکا استعمال بھی کیا جاتاہے ۔ نیچے تصویر میں acorns oil pic کی تصور آپ دیکھ سکتے ہو جو تقریبا 20 ڈالرز میں ایک بوتل برائے سیل ہوتاہے ۔ میرے خیال میں یہ ایک کافی مفید پھل ہے لیکن یہاں اسکی کوئ قدر و قیمت نہیں اور نہ اس پے کوئ ریسرچ ہوا ہے 😢 وزیرستان قدرتی طور پر اس نعمت سے مالامال ہے

نوٹ: اگر آپ میں سے کسی کے پاس اس پھل درخت کے حوالے سے مزید انفارمیشن ہے تو اپکی مہربانی ہوگی نیچے کومینٹ کر دیجئے؟

نوٹ: صرف مفید معلومات اکٹھا کر کے پوسٹ کیا ہے مزید معلومات کے لئے گوگل پر سرچ کر سکتے ہو

Writer KpkPakhtun

2
$ 0.00
Avatar for Afghan
Written by
3 years ago

Comments