0
19
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے 💞
بہت نکلئے میرے ارماں لیکن پھر بھی کم نکلے 💞
۔۔اگر آپ *اُڑ* نہیں سکتے تو، *دوڑو*
اگر آپ *دوڑ* نہیں سکتے تو، *چلو*
اگر آپ *چل* نہیں سکتے تو، *رینگو*
پر آگے بڑھتے رہو ...
اپنی *سوچ* اور *سمت* کو درست رکھیں.
*کامیابی* آپکے قدم چومے گی ...
راستے پر *کنکر* ہی *کنکر* ہوں تو ایک اچھا *جوتا* پہن کر
اس پر بھی چلا جا سکتا ہے ...
لیکن اگر ایک اچھے *جوتے* کے اندر ایک بھی
*کنکر* ہو تو ایک صاف ستھرے راستے پر بھی
کچھ قدم چلنا *مشکل* ہو جاتا ہے ...
یعنی
باہر کے *چیلنجوں* سے نہیں ...
ہم اپنی اندر کی *کمزوریوں* سے ہارتے ہیں ...
ہماری *سوچ* اور *خیالات* ہی ہمارا *مستقبل* طے کرتے ہیں !!!