سمجھ نہيں آ رہى کيا بات كرو ايسا لگتا الله پتا نہيں شايد مجھ سے ناراض ہو گے ہيں ميں دعائيں كر كر كے ٹوٹ گئى ہو بكھر گئى ہو الله كو كتنا بولا الله جى مجھے تھام لے نا مجھے سمبھال لے نا ميں بہت كمزور ہو.الله مجھے نہيں تھام رہے ميں كرچى كرچى ہو گئى ہو رو رو كے .كتنے دكھ تكليف ميں ہو الله كے سوا كوئى نہيں جان سكتا . الله كو تو سب معلوم ہے ميں اب ہار گئى ہو حالات کے آگے بہت بے بس ہو گئى ہو. ميرى يه آزمائش مجھے اندر هى اندر ختم کيے جا رہى ہے. الله جى ميں تو آپ كى بہت كمزور سى گناہگار سى بندى ہو مجھ په اپنى ايک رحمت كى نظر كر دے نا آپ كا تو كچھ نہيں جائے گا ميرى زندگى سنور جائے گئى. الله جى ميں جانتى ہو يه جو اتنے دكھ تكليف اور اذيت مجھے مل رہى ان سب ميں آپ كى كوئى حكمت ہے آپ ميرے ليے كچھ غلط سوچ ہى نہيں سكتے مجھے پتا ان سب كا مجھے بہت پھل ملے گا. پر کيا كرو الله جى گناہگار انسان ہو نا تھک گئى ہو اب صبر نہيں ہو رہا تھک گئى ہو نہ دعائيں كر كر كے مجھے سن لے نا اب الله جى ميں آپكى رحمت سے مايوس نہيں ہو نا پر الله جى مجھ ميں اب ہمت ختم ہو رہى ہے نا مجھے تھام لے نا.. ميرى دعاؤں په كن بول دے نا آپ كا ايک كن ميرى تكاليف دكھ ہميشہ كے ليے ختم كر دے گا ..پھر الله جى ميرے پاس سوچنے كے ليے صرف آپ ہى ہو گۓ نا ميرے آنسوؤں كو صرف آپ اپنے ليے خالص كر ليجيے نا . مجھے اس دكھ سے نكال دے نا...آمين ثم آمين...يقين كيجيے مجھے ايک بھى لائک يا كومنٹ نہيں چاہيے مجھے آپ كى زبان سے نكلى ہو ئى صدق دل سے اپنے حق ميں دعا چاہيے ..الله سن لے گے دعائيں آپ سب كى..پليز ايک دفعه درود پڑھ كے دل سے ميرے ليے دعا كر دے نا الله مجھے اس دكھ تكليف كرب سے نكال كے اپنا قرب نصيب فرما دے...ميرى دعائيں قبول فرما لے..آمين ثم آمين
5
25
Allah pak Naraz Nhi hote Bas kuch waqt azmaish ka hota hai.