_" جب بھی تمہیں میری یاد آئے اور مجھے سوچ کر بے چین ہو جاؤ اور مجھے دیکھنے کی تمہیں چاہ ہو تو، تم ڈوبتے ہوئے سورج کو دیکھنا،یا پھر کسی اُداس پنچھی کو دیکھنا یا پھر کسی اداسی بھریی آنکھوں والے یتیم بچے کو دیکھنا یا پھر کسی فقیر کو دیکھنا جس کے کاسے میں چند کھوٹے سکے ہوں یا پھر کس اندھے شخص کو دیکھنا جو لاٹھی کی مدد سے کسی سڑک کنارے کھڑا ہوگا کسی مسیحا کے انتظار میں تاکہ وہ اُسے منزل پر پہنچا دے میں بھی تمہیں اُسی کسی منظر میں نظر آؤں گا، کیونکہ تمہارے بغیر میرا وجود بے بقا ہے _"🥀
# 💔
Deep words