Is it true about Turkey..comment is it true or fake..

2 7
Avatar for AbdulQadir
2 years ago

ترکی وہ اسلامی ملک جس نے 1949 میں اسرائیل کو تسلیم کیا

ترکی پہلا اسلامی ملک جو نیٹو کا ممبر ہے

ترکی جس کی اسرائیل کے ساتھ تجارت چھ بلین ڈالر سالانہ ہے

ترکی جس کے اسرائیل کے ساتھ فوجی اور دفاعی معاہدے ہیں

ترکی جس نے داعش کیساتھ ملکر کرد مسلمانوں کا قتل عام کیا

ترکی عراق میں داعش کیساتھ ملکر عراق کا چوری شدہ تیل غیر قانونی طور پر اسرائیل کو فروخت کرتا رہا اور اس کاروبار میں اردگان کے داماد نے کئی بلین ڈالر کمائے

ترکی نے اسرائیل امریکہ داعش النصر اور القاعدہ کیساتھ ملکر شام میں واحد سامراج دشمن حکومت گرانے کے لیے لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام کروایا

ترکی واحد اسلامی ملک ہے جس کے انٹیلجنس ادارے موساد کیساتھ ملکر کام کرتے ہیں مگر سادہ لوح پاکستانی سمجھتے ہیں اردگان اُمتِ مسلمہ کے لیڈر ہیں اور وہ مسلمانوں کے عظمتِ رفتہ کو بحال کرینگے اس افلاطونی سوچ کو اکیس توپوں کی سلامی

0
$ 0.00

Comments

Mind blowing

$ 0.00
2 years ago

Yeah it's true 😊 about turkey

$ 0.00
2 years ago