میر تقی میر

0 2

گرچہ کب دیکھتے ہو پر دیکھو

آرزو ہے کہ تم ادہر دیکھو

عشق کیا کیا ہمیں دکھلاتا ہے

!آہ ۔۔۔ تم بھی تو اک نظر دیکھو

پہنچے ہیں ہم قریب مرنے کہ

یعنی۔۔۔۔جاتے ہیں دووور اگر دیکھو

1
$ 0.00

Comments