Welcome to read.cash
This article is a introduction for my affiliate whom I am inviting to read.cash from my country will contain summary of "How this works" in Native language . السلام علیکم اس پلیٹ فارم پر آپ دو طریقو سے کما سکتے ہیں ایک آرٹیکل لکھیں اور اس آرٹیکل پر دوسرے یوزرز ٹپ کریںگیں ۔ میں نے اس طریقہ سے پانچ سو ڈالر تک کمائیں ہیں ۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ کہ اس پلیٹ فارم پر ایکٹو رہنے سے آپ کو ہر ایکشن پر پوائنٹس ملیں گیں جو ریڈ کیش کے فنڈز سے روزانہ کی بنیاد پر جاری ہونگے ۔اس وقت یہ فنڈ تیرا ہزار ڈالر جتنا ہے جس میں سے یوزرز کو روزانہ سو دو سو ڈالر پوائنٹس کے بدلے ملتے ہیں نیچے تصویر میں آپ فنڈ دیکھ سکتے ہیں
یہ پیسے آپ کو بٹ کوائن کیش کی صورت میں روزانہ کی بنیاد پر ملیں گیں جس میں کوئی بھی اماونٹ چاہے ایک روپیہ کیوں نا ہو آپ استعمال کرسکتے ہیں ۔ سب سے اہم بات اس پلیٹ فارم پر اکاونٹ بناتے وقت آپ کا بٹ کوائن کیش والیٹ جنریٹ ہوگا جس کے بارہ لفظ آپ کو دکھائیں جائیں گیں اس الفاظوں کو آپ پاسورڈ سمجھین اور اسے محفوظ کرلیں چاہے لکھ لیں یا کہیں سیو کرلیں اگر یہ کھو گیا تو آپ کا اکاوئنٹ پیسوں سمیت چلا جائے گا پھر نیا والیٹ بنانا پڑ ے گا اس بارہ الفاظوں کی مدد سے آپ اپنا والیٹ کسی بھی بٹ کوائن کیش کی ایپ میں کھول سکتے ہیں جو پیسے آپ کو یہاں ملیں گیں وہ وہاں بھی نظر آئیں گیں جسے آپ وہاں سے بھی استعمال کرسکتے ہیں موبائل میں والیٹ کے لئے آپ نیچے دئے گئے والیٹ کو ڈاونلوڈ کرلیٰ اس کو آپ پلے اسٹور پر سرچ کرسکتے ہیں bitcoin.com اس پلیٹ فارم پر اکاوئنٹ بنانے کے بعد اس کمیونٹی کو ضرور جوائن کریں اور میری پروفائل کو بھی فالو کرین تاکہ آپکو اس پلیٹ فارم کے متعلق اپڈیٹ ملتی رہیں کمیونٹی کا لنک نیچے درج کررہا ہوں کمیونتی جوائن کرنے سے تمام اردو کے لکھاری ایک جگہ ہونگے اور کمینٹس اور دیگر طریقوں سے با آسانی پوائنٹس کما سکیں گیں پوائنٹس کی تفصیلات نیچے ہیں ۔ **کمیونٹی لنک** https://read.cash/c/bitcoin-cash-hp-3f8b آرٹیکل پوسٹ کرنے کے بعد کمیونٹی میں سمبٹ ضرور کریں اس سے آپکا آرٹیکل پلیٹ فارم پر نظر آئے گا
پوائنٹ کس چیز پر کتنے ملیں گیں اس کی تفصیلات اس آرٹیکل میں پڑھلیں https://read.cash/@Read.Cash/upcoming-changes-to-the-point-system-7310939b اگر آپ کے سوالات ہوں تو آپ اس آرٹیکل کے کمینٹ سیکشن مین پوچھ سکتے ہیں۔ آخر میں ایک اہم بات یہ ایک نیا پلیٹ فارم ہے اور اس کے فنڈز مستقبل میں مزید بڑھیں گیں اس پلیٹ فارم کا مقصد بٹ کوائین کیش کو فروغ دینا ہے ۔ تو برائے مہربانی ہوشیار بنے بغیر سیدھا سیدھا کام کریں اچھا کانٹینٹ بنائیں اور اس پلیٹ فارم کے ساتھ ترقی پائیں ۔ شکریہ
21 comments
Mujhy ye btay k points withdraw krny ho gy
Points har roz 12 bajai london k time k hisab sai $ me convert hokar ap k samnai show hojaingai . aap chain jaisa bhi us amount ko istemal karlain withdraw ka sawal nahi banta q k yeah amount bch me ap k wallet me hi hogi matlab already ap k pass . account banatai waqt jo 12 digits ka wallet code apko mila hai wo apka hai password hai . android phone me play store sai bitcoin.com ka wallet download kar k is bitcoin cash k wallet code ko import karain apka wallet wahan bhi khul jaiga
Acha thk hai bht shukriya
Bitcoin cash ka aik wallet auto generate hua hoga us k barabar me plus ka nisha hoga us nishan ko tap karain 12 words seeds ka option ajaiga wahan enter kardain
Okay I'll try
Thanks ho gaya ab ye btay k points direct wallet ma jay gy yahan se?
G zabardast hogaya . Ab aap yeah batain k Ap yahan facebook k merai article link sai ai hain ?
Nhi ma ne khud hi sign up kiya hai
Thik hai shukira abhi inho nai points system update kia hai zara wo parhlijiaga .
Acha thk hai ap ka shukriya itna smjhany k liye bs ye bta dy earning hoti hai ya nhi?
Ap aik acha formatted article likhain me apko .10 Tip kardaita hn apko khud pata chal jaiga :)
Acha thk hai kya ma ap ki community ma Urdu ma likh skti hn?
G
Mujhy nhi smjh a raha wallet to install kr liya but wo 12 digit pharas kahan put krny hai
This a great platform to earn and learn new ways of earning.
میری نظر میں یہ ایک بہترین بلکہ بہت ہی بہترینقسم کا ایپ ہے جو کہ عام آدمی کےکلیۓآسان ذریعہ معاش کا موقعہ پیدا کرتا ہے,
It is a great flatform to earn, and learn how to search new ways for earnings. Great. ..
what
Good
Asslam o alaikum
Muhaabat wo nhi jo ap ko kisi or ka kr dy muhabbat wo ha jo ap ko kisi or ka na hony dy