میں تم سے میلوں دور ہوں لیکن دیکھو تمہارا اور میرا چاند اک ہی ہے یہ آسمان یہ ستارے یہ دنیا تمہیں اور مجھے بنانے والا وہ رب ایک ہی ہے✨ اس نے اگر میرے دل میں تمہارے لیے جزبات ڈالیں ہیں تو یقناً انکا کوٸ انجام بھی اور مجھے یقین ہے کہ بہت خوبصورت ہوگا وہ انجام کیونکہ میرا رب فرماتا ہے میرا رب مجھسے جیسا گمان رکھتا ہے میں ویسا ہی عطا کرتا ہوں🥀 مجھے اپنے اللہ سے اچھی امید ہے ہاں جانتی ہوں کہ سفر بہت کٹھن ہے اور دشوار ہے لیکن میرے اللہ کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے اور جانتے ہو میں اللہ کی ذات پر توکل رکھتی ہوں اور اصل یقین جب ہی ہوتا ہے جب نہ کوٸ امید ہو نہ راستہ دکھاٸ دے پر دل میں اس پاک ذات پر کامل یقین ہو کہ میرا اللہ ہی مجھے میری خوبصورت منزل تک پہنچاۓ گا ❤😇 ان شاء اللہ
No comments yet