اور کبھی کبھی لہجے کی بیزاری اور اکتاہٹ جب محسوس ہو جائے تو یقین جانیے ایسا لگتا ہے تمام محبت اور اپنائیت منہ پر طمانچہ کی طرح ماری گئی ہے۔۔ اور یہ کیفیت بیان کرنا اور سہنا نا قابلِ بیان ہے
Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet