تعلقات میں بہت سی غلط فہمیاں اور بدگمانیاں اسلیئے جنم لیتی ہیں کہ ہم دل میں اٹھتے سوالات کے جوابات بھی خود ہی فرض کرلیتے ہیں کہ ایسا ہوا ہوگا اور پھر اس پر یقین بھی کرلیتے ہیں کہ یہی سچ ہے۔۔۔ اگر ایک بار اگلے سے کھل کر بات کرلی جائے تو دھند کے بادل رشتوں کو پراگندہ نہ کر پائیں!!
No comments yet