تمہیں ضد ہے میرے ہمدم بچھڑ جاؤ اجازت ہے اور اپنے سارے وعدوں سے مکر جاؤ اجازت ہے ہمارے جو نہیں ہو تم، رہو جس کے ہمیں کیا غم اِدھرٹھہرو اُدھر ٹِھہرو جدھر جاؤ اجازت ہے۔۔۔۔🍂🍁

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.
No comments yet