میں چاہتا ہوں میں تمہیں بتاؤں کہ مجھے درد ہوتا ہے اتنا درد کہ دل کرتا ہے اپنی کن پٹیوں پہ انگلیاں رکھ کر اتنی زور سے دباؤں کہ وہاں سے خون کا اخراج ہو شاید اس خون میں وہ تمام باتیں وہ تمام سوچیں بھی بہہ جائیں جو میرے ذہن کو اذیت کے نشتر چبھو رہی ہیں..!
No comments yet