read.cash Log in
@Tooba

@Tooba in January 2023

@Tooba

تم پر حرام کیا گیا مردار اور خون اور خنزیرکا گوشت اور جس پر اللہ‎ کے سوا دوسرے کا نام پکارا گیا ہو، اور جو گلا گھٹنے سے مرا ہو اور جو کسی ضرب سے مر گیا ہو اور جو اونچی جگہ سے گر کر مرا ہو اور جو کسی کے سنگ مارنے سے مرا ہو اور جسے درندوں نے پھاڑ کھایا ہو لیکن اسے تم ذنخ کر ڈالو تو حرام نہیں اور جو آستانوں پر ذنخ کیا گیا ہو اور یہ بھی کہ قرعہ کے تیروں کے ذریعے فال گیری کرو یہ سب بد ترین گناہ ہیں ،آج کفار تمہارے دین سے نا امید ہو گے، خبردار! تم ان سے نہ ڈرنا اور مجھ سے ڈرتے…