read.cash Log in
@Saira12345

موجودہ حالات

السلام عليكم، ، یہ صرف ایک آرٹ ہی نہیں بلکہ موجودہ دور اور موجودہ حالات کی صحیح عکاسی کی ہے، یہ تصویر جس جس بندے کی نظر سے گزرے ان سے بس اتنا گزارش کرونگا کہ ایک مرتبہ اپنے گریبان میں ضرور دیکھنا کہ ہم کتنے پانی میں ہیں۔ دوسروں کی غلطیوں کا جج بننے کے بجائے اپنی غلطیوں کو سدھارنے کی کوشش کریں اور اپنی ذات سے اسکی ابتداء کریں تو ہمارے لئے نجات کا ذریعہ بنے گا،،، اللہ ہم سب کو گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے

5 comments

Log in to join in Reading is open to everyone. Replying needs an account.