بہت سے وظائف ایسے ہیں جنہیں پڑھنے سے مشکلات سے نجات حاصل ہوتی ہے، قرآن پاک کی ہر سورۃ کی اپنی جگہ افادیت ہے، مشکلات سے نجات کا ایک ذریعہ سورۃ النصر ہے جو کہ ہر مسلمان کو زبانی یاد ہونا چاہیے اگر یاد نہیں تو اسے زبانی یاد کر لیں، اس سورۃ مبارکہ میں انسان کے لیے فتوحات کی خوشخبری موجود ہے، اللہ تعالیٰ نے فتح یابی اور بندے کو شکر و تسبیح کی ہدایت کی ہے۔ اس سورۃ کو رد بلا کے لیے پڑھا جاتا ہے، اگر آپ کو جسمانی اور کاروباری طور پر بچوں کے رشتوں ، ملازمت اور امتحانات میں مشکلات کا…
@Okasha001
Joined 13 September 2020 · 1 post
LA ILA HA IL LALA HO MUHAMMAD DUR RASOLALAH
120 KT
0 KT received · 0 KT given